Nazarat taleem
فروغ اردو

اردو کتب ڈاؤن لوڈ کرنے کے مفید لنکس

https://www.alislam.org/urdu/

’’ میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘کی پیشگوئی کی مصداق۔ قرآن و حدیث ،تاریخ و سیرت ،کتب حضرت مسیح موعود ؑ و خلفائے سلسلہ و دیگر کتب سلسلہ، خطبات ،اخبارات و رسائل وغیرہ کا مطالعہ کر سکتے ہیں اور ڈاؤن لوڈ بھی کی جا سکتی ہیں ۔نیز خدام الاحمدیہ اور لجنہ اماء اللہ کے تحت شائع ہونے والی بچوں کی آسان اور دلچسپ کتابیں بھی موجود ہیں۔

https://archive.org/search.php?query=urdu

اس ویب سائٹ پر موجود ہنگامی شوریٰ 1973ء کی کاروائی ،محضر نامہ اور1974ء کی خصوصی کمیٹی میں کیا گزری ؟کتاب کو اچھی طرح پڑھیں گے۔اور یقینا انصاف پسند طبائع صحیح نتائج تک بآسانی پہنچ جائیں گی۔

جماعت احمدیہ پر ہونے والے اعتراضات کو مختلف عناوین میں تقسیم کرکے ذیل میں مندرج کردیا گیا ہے۔آپ ایک عنوان کو منتخب کرکے اس کے اعتراضات اور ان کے جوابات پڑھ سکتے ہیں۔

http://askahmadiyyat.org/

روزنامہ الفضل اور ہفت روزہ الفضل انٹر نیشنل کے تازہ شمارے اور گزشتہ شمارے دستیاب ہیں۔

https://www.alislam.org/alfazl/

 

ماہنامہ موازنۂ مذاہب ایک علمی وتحقیقی رسالہ ہے جس میں بلند پایہ مضامین شائع ہورہے ہیں۔ قرآن مجید، احادیث، سیرت النبیﷺ اور اس پر ہونے والے اعتراضات، تاریخ ادیان، تقابل ادیان، تاریخ انبیاء وغیرہ کے موضوعات پر۔

http://www.muwazna.org/

جماعتی اخبارات و رسائل:خالد ، تشحیذالاذہان ،انصار اللہ وغیرہ

http://www.tashheez.org/tashheez/index.aspx
http://monthlykhalid.org/monthlykhalid/
https://www.ansarullahpk.org/

نصاب وقفِ نو،دینی معلومات نیز مفید جماعتی اور تعلیمی اداروں کے لنکس۔

http://www.waqf-e-nau.org/downloads/

 

دس ہزار سے زائد اردو کتب پر مشتمل ذخیرہ جو مختلف موضوعات پر مبنی ہیں اور با آسانی ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔

http://famousurdunovels.blogspot.com/p/urdu-novels-list.html/

اردو لٹریچر کے اکثر جانے مانے لکھاریوں کی کتب کا عمدہ ذخیرہ۔

http://onlineurdunovels.com/authorz.php/

حروف تہجی کے لحاظ سے متعدد مصنفین کی کتب کا مجموعہ۔

http://iqbalcyberlibrary.net/node/23/

اسلامی کتب و علامہ اقبال کی تحریرات اور دیگر کتب کا ذخیرہ۔

http://freeurdubookspdf.blogspot.com/